• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی چیمپئز ٹرافی میں پاکستان کی تمام تر توجہ کا مرکز بابر اعظم موبائل فون سے محروم ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پربابر اعظم نے کہا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو میں سب سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔

اسپورٹس سے مزید