• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب پمپنگ اسٹیشن سے کل ضلع غربی اور کیماڑی کو پانی کی سپلائی بند رہے گی، واٹر کارپوریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حب پمپنگ اسٹیشن سے اتوار کو ضلع غربی اور کیماڑی کو پانی کی سپلائی بند رہے گی ،ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے ولیکا گرڈ اسٹیشن پرسالانہ مینٹی نینس کا کام اتوار 9فروری کو کیا جائے گا جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید