• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سکریٹری آصف باجوہ کی والدہ انتقال کرگئی، ان کی نماز جنازہ اور تدفین ہفتے کو سیالکوٹ میں ہوگی، پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی، رانا مجاہد علی خان،سابق کپتان اصلاح الدین اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید