• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعہ کوانٹر بینک میں 5پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا انٹر بینک میں ڈالر5پیسے کی کمی سے 279.10روپے ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 280.90روپے رہی یورو کی قیمت 17پیسے اضافے سے 292.09روپے اور 98پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت فروخت 349.73 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید