• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھیکا گلی میں انسداد تجاوزات آپریشن

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) جھیکا گلی میں ضلعی انتظامیہ کے انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران غیر قانونی کیبن کو ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ تجاوزات کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید