• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہرٹاؤن میں ناجائز تجاوزات مسمار

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے جوہر ٹاؤن کے بلاک میں پلاٹ نمبر 496 ، 497 اور 498 پر تعمیرات مسمار کرکے قبضہ حاصل کر لیا۔کروڑوں روپے مالیت کے ان پلاٹوں پر جاری تعمیرات کو مکمل مسمار کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید