• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)صوبے بھر میںہ انسداد پولیو مہم چھٹے روز بھی جاری رہیں مہم میں 26 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے انسداد پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں گزشتہ سال بلوچستان میں پولیو کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیموں کوسخت سیکورٹی فراہم کی گئی ہے تاکہ پولیو مہم کو کامیاب بنایا جاسکے اور 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جاسکیں۔
کوئٹہ سے مزید