• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بارکونسل کی اپیل پر عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر خضدار سےاسماء بی بی کے اغواء اور صوبے میں امن وامان کی خراب صورتحال کے خلاف ہفتے کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اس دوران کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا۔
کوئٹہ سے مزید