• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیض پر بہت پہلے شدت کے ساتھ کام ہونا چاہئے تھا، افتخار عارف

کراچی(ذیشان صدیقی/اسٹاف رپورٹر) ممتاز دانشور افتخار عارف نے کہاہے کہ اشفاق حسین نےفیض پر جس قدر کام کیا وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کہیں نہیں کیا گیا، فیض پر جس شدت سے کام کی ضرورت ہے اسے بہت پہلے ہونا چاہیئے تھا ،بیرون ملک مقیم احباب بہت تندہی اور یکسوئی سے اس ذمہ داری کو انجام دے رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے16ویں کراچی لٹریچر فیسٹول کےآخری روز ایک نشست بعنوان ’’اردو کی تازہ بستیاں‘‘ سے اپنے صدارتی خطاب میں کہی، حارث خلیق اور اشفاق حسین نے بھی خطاب کیا ،نظامت کے فرائض زرمینہ انصاری نے انجام دیئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید