• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ سے مبینہ طور پر کمسن بچے کو اغوا کرنے کی کوشش، ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پولیس نے بلدیہ سے مبینہ طو ر پر کمسن بچے کے اغوا کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق اغوا کار افروز قہر علی کو داتاری 6 سالہ محمد زین ولد اویس کو ہاتھ سے پکڑ کر اپنے ہمراہ لے جارہا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید