• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیمر گرہ ڈسٹرکٹ اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا

تیمرگرہ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے لیبر روم میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیاجن میں دو لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں زچہ اور بچے خیریت سے ہیں،پانچوں بچے صحت مند ، دو لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں، انہیں ہسپتال کے خصوصی وارڈ میں رکھا گیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ذرائع کے مطابق ڈیلیوری کیلئے ایک خاتون کو درد زہ کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں لایا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید