• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی پی او ٹیکسلا کائنات اظہر ترقی پا کر ایڈیشنل ایس پی کینٹ ملتان تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ڈی پی او ٹیکسلا کائنات اظہر خان کو ترقی کے بعد ایڈیشنل ایس پی کینٹ ملتان تعینات کردیا اس سے قبل ڈی ایس پی طاہر مجید قائم مقام ایس پی کا کام کر رہے تھے -
ملتان سے مزید