• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارو ق شاہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرلیا

پشاور(وقائع نگار) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جیو گرافی اور جیو میٹکس کے پی ایچ ڈی سکالر فارو ق شاہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے شعبہ جیو گرافی اور جیو میٹکس،پشاور یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد جمال ناصر کی نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چئیرمین شعبہ جیو گرافی پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد ملک تھے اور انٹرنل ایگزامینر جامعہ پشاور کے ڈاکٹر شاہ نواز خان تھے۔اس موقع پر بڑی تعداد میں فیکلٹی ممبرز اور ریسرچرز موجود تھے
پشاور سے مزید