• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت دہم کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے دہم جماعت کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں آخری بار بغیر لیٹ فیس کے 17فروری تک توسیع کر دی ہے، فیس واؤچر نیشنل بینک کی برانچوں میں جبکہ سیکریٹر ی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے نام پے آرڈر بنوا کر بورڈ کے اکاؤنٹ سیکشن کمرہ نمبر4میں بھی جمع کرا سکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید