• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناگن چورنگی پر ہیوی ٹریفک کے خلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ناگن چورنگی پر ہیوی ٹریفک کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور کچھ ہیوی گاڑیوں کی چابیاں نکال لیں، شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس لائسنس موجود ہے پھر بھی ہمیں روک کر تنگ کیا جاتا ہے تاہم ٹینکر والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید