• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن، فلیٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، اہلیہ زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں واقع بلڈنگ نمبر 202 کے فلیٹ میں پیر کو فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خمیسو جوکھیو جاںبحق اور اہلیہ رئیسہ زخمی ہوگئی ،پولیس کے مطابق مقتول تھانہ اسٹیل ٹائون میں تعینات تھا، ملزم ثاقب فائرنگ کرکےپولیس اہلکار خمیسو جوکھیو کو قتل اور اہلیہ کو زخمی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا،ملزم ثاقب مقتول اہلکار کا رشتہ دار تھا اور انکی آپس میں دشمنی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید