• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرگ ٹاؤن میں 5 روزہ میری گولڈ فیسٹول کا افتتاح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے پانچ روزہ میری گولڈ فیسٹول کا افتتاح کردیا ،ان کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کمشنر عبدالحمید سہاگ ، ڈائریکٹر باغات محمد ندیم حنیف بھی موجود تھے، گلبرگ ٹاؤن انتظامیہ نے اپنی روایتوں کو زندہ رکھتے ہو ئے گیندے کے پھولوں کی مختلف اقسام کی نمائش کا اہتمام نورانی پارک کراچی میں کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید