• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری ملازم کی ہلاکت میں ملوث واٹر ٹینکر ڈرائیور گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یکم فروری کو سائٹ ایریا ولیکا چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے فیکٹری ملازم کی ہلاکت میں ملوث ڈرائیور ساجد محمودکوپولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید