• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے ماڑی پور پیٹرول پمپ کے قریب پک اپ میں آگ لگنے سے اس میں سوار 30سالہ عامر ولد نظر حسین اور17 سالہ شاہد جھلس گئے، پمپ ملازمین نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید