• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اساتذہ کے مسائل حل اور جائز مطالبات منظور کرے، اسد اللّٰہ بھٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر رہنماجماعت اسلامی اور سابق ایم این اے مولانا اسد اللہ بھٹو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اساتذہ کے مسائل حل اور ان کے جائز مطالبات منظور کرے ، کراچی پریس کلب پر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید