• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوقات کار کی خلاف ورزی 2 ڈمپر ڈرائیورز کی ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈمپر ڈرائیورز کو عدالت سے ریلیف ملنے لگا،اوقات کار کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورزکو ضمانت پر رہاکردیا، پولیس نے گرفتار دو ڈمپر ڈرائیورز کو عدالت میں پیش کیا،جج ریحانہ شر نے دونوں ملزمان کی ضمانت منظور کرلی ،ملزمان میں سلامت اور جاوید اللہ شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید