• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

71 کروڑ سے زائد واجبات نہ ملنے کیخلاف APNS کی درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئیں

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نےپنجاب حکومت سے 71 کروڑ سے زائدواجبات نہ ملنے کیخلاف آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کی درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اسی نوعیت کی دو درخواستیں پہلے سے زیرالتوا ہیں ، مناسب ہوگا کہ تمام درخواستیں ایک ہی بنچ کے روبرو مقرر کئے جائیں ۔
اہم خبریں سے مزید