• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر داخلہ نے ڈمپر اور ٹینکرز جلانے کے واقعہ پر رپورٹ طلب کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں ڈمپر اور ٹینکرز جلائے جانے کے واقعہ پر ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے گاڑیاں نزر آتش کرنے کے واقعات کی تحقیقات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ نے کہاہےکہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
اہم خبریں سے مزید