• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پول سے ٹکرانے کے باعث کار سوار، پول سے گرکر نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وےکے قریب کام کے دوران پول سے گرکر 24سالہ محسن ولد یوسف جاںبحق ہوگیا ،نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب تیز رفتار کار پول سے ٹکر اگئی جس کے نتیجے میں کار سوار شخص جاں بحق ہوگیا ، فوری شناخت نہ ہوسکی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید