• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہاہے کہ شب برات کے موقع پر مساجد، امام بارگاہوں اورقبرستانوں کے اطراف کی سڑکوں کی مرمت اورروشنی کے خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں، تاکہ قبرستان جانے والے زائرین اور نمازیوں کوکسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو چیئرمین نے کہاکہ شب برات کے موقع پر مختلف قبرستانوں کی جانب جانے والے راستوں پر روشنی، غیرضروری جھاڑیوں کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمے کا بھی خصوصی انتظام کیا جارہاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید