• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس سے نوجوان اغوا، ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پھر مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ڈیفنس کے علاقے سے اغواء نوجوان مصطفیٰ کیس میں ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کردی اور واقعے کی مکمل تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید