کراچی( اسٹاف رپورٹر )اسپیشل سیکورٹی یونٹ نے نیشنل اسٹیڈیم کے احاطے سے جعلساز کو گرفتار کرکے جعلی آئی سی سی اور پریس کے کارڈز برآمد کرلئے ،پولیس نے بتایا کہ ملزم مزمل قریشی نے کیمرہ مین کے جعلی کارڈز بھی بنا رکھے تھے۔