• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز، علما کے بیانات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تبلیغی جماعت کا اجتماع جمعرات کو اورنگی ٹاؤن میں شروع ہو گیا، اتوار کوصبح دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا،اجتماع میں شرکاء کی آمد کاسلسلہ جاری ہے،جمعرات کوبعد نماز عصر چوہدری رفیق اور بعد نماز مغرب مولانا احمد بٹلہ کے بیانات ہوئے،علما نے کہا کہ سلمانوں کے مسائل کا حل دین اسلام نے دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید