• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس ایس امتحانات نتائج کیس درخواست پرسماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےسی ایس ایس کے سال 2024 کے نتائج جاری کئے بغیر 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
لاہور سے مزید