• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ،گھر میں ڈاکہ، دیگر 6 علاقوں میں بھی لاکھوں کی لوٹ مار

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ میں انجم کے گھرسے 1لاکھ35ہزار، زیورات، گرین ٹاون میں فیاض سے 1لاکھ 30 ہزار اور موبائل فون ،غازی آباد میں محمود سے 1لاکھ 20 ہزار روپے اور موبائل فون ،مغل پورہ میں فاروق سے1 لاکھ 10 ہزار اور موبائل فون ،لاری اڈا میں امان اللہ سے 1لاکھ 5 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.ڈیفنس اور گارڈن ٹاون سے گاڑیاں جبکہ مزنگ مانگا منڈی اور یکی گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید