• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پولیس چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا نوٹس لیں، ہدہ کونسل

کوئٹہ (پ ر)ہدہ اور گردونواح میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں۔ ہدہ کونسل کے ترجمان نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے۔یہ مسئلہ صرف ہدہ تک محدود نہیں؛ پورے کوئٹہ شہر میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔جو باعث تشویش ہے ۔
کوئٹہ سے مزید