• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 6ملزموں کوگرفتار کرکے پانچ پستول اور ایک کلاشنکوف برآمد کر لی۔ پولیس نے 4ملزموں سے ساڑھے 3کلو سے زیادہ چرس بھی برآمد کرلی۔ سی آئی اے اور بنی پولیس نے آن لائن پتنگ سپلائر سے 700 سے زیادہ پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں۔6دیگر ملزموںسے بھی400سے زیادہ پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد کی گئیں۔ اسلام آباد پولیس نے بھی 12ملزمان سے2,876 گرام ہیروئن،441 گرام آئس، 20بو تلیں شرب،پانچ پستول برآمدکر لئے۔
اسلام آباد سے مزید