• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا 7 مارچ 2025 تک امتحانی فیس چار ہزار روپے ہو گی 12 مارچ 2025تک سنگل امتحانی لیٹ فیس4500 روپے 17مارچ 2025تک ڈبل لیٹ فیس 8000 روپے ہو گی 17مارچ کے بعد کوئی بھی آن لائین چالان فارم پرنٹ نہ ہو گا اور نہ ہی داخلہ فارم جمع ہو سکیں گے۔
ملتان سے مزید