کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پریکٹس میچ میں افغانستان کو پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کے ہاتھوں 150 رنز شکست ہوگئی۔ لاہور میں پاکستان شاہینز نے افغانستان کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف دیا ۔ ناکام ٹیم164 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ شاداب نے تین وکٹ حاصل کئے۔ افغانستان ٹیم دوسرا پریکٹس میچ اتوار کو نیوزی لینڈ سے کھیلے گی۔