• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیسکو، لیسکو/ سیپکو درجنوں فیڈرز میں جون تا اگست 80 تا 99 فیصد لائن لاسز کا انکشاف

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پیسکو، لیسکو اور سیپکو کے درجنوں فیڈرز میں سال 2024ء میں جون تا اگست کے دوران 80تا 99فیصد لائن لاسز کا انکشاف ہوا ہے ،وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کر تفصیلات کے مطابق پیسکو کے 48فیڈرز ایسے ہیں جن کا جون 2024ء میں لائن لاسز 80اعشاریہ 3فیصد تا 99اعشاریہ 03فیصد رہا۔
اہم خبریں سے مزید