• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’اپنی چھت، اپنا گھر سکیم‘‘ پہلی خاتون کو گھر کا فرنیچر مہیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان کے مطابق پہلا قرض حاصل کرنیوالی لاہور کی رہائشی صوبیہ منیر کو گھر کا فرنیچر بھی مہیا کردیا گیا،انہوںنے مزید بتایا کہ درخواستیں 4 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں ۔
لاہور سے مزید