• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے تین تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کے تین پولیس سٹیشنوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردئیے گئے ۔سہیل اشرف کو تھانہ لوہی بھیر ، سب انسپکٹر کمال خان کو تھانہ نون اور ندیم طاہر کوایس ایچ او تھانہ بنی گالہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید