• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے میں جڑواں شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود جبکہ ملک کے باقی حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔گزشتہ روز جڑواں شہروں میں کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید