• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس وصولی کے ساتھ عوام کو ریلیف دینا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے، محمد شاداب نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سنی تحریک کےسربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے ساتھ عوام کو ریلیف دینا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے،عوام بجلی وگیس پانی اور ٹیلی فون کے بلوں میں کئی طرح کے ٹیکس ادا کررہے ہیں،روشنیوں کا شہر کراچی کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،عوام کو بجلی وگیس کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، صاف پانی نہ ملنا حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید