کراچی(اسٹاف رپورٹر) قطر میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہد آفتاب نے جنوبی کوریا کے بی ٹی سیانگ ہیو کو جبکہ محمد آصف نے میزبان کھلاڑی مہانہ علوبیدلی کو ناکامی سے دوچار کیا۔