• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیوسٹی میں تحقیقی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ایس پی ایس ایس ورکشاپ میں فیکلٹی ممبران، ڈاکٹریٹ ، ایم فل طلبا نے شرکت کی جن کا تعلق شعبہ صحافت ، نباتیات ، سوشل ورک اور دیگر شعبوں سے ہے۔ ڈاکٹر شبیر سرور ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف جرنلزم اسٹڈیز نے ورکشاپ کا اہتمام کیا جبکہ ماہر اعدادوشمار طیب رمضان تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر شبیر سرور نے ماس میڈیا ریسرچ ودیگر تحقیق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔