لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)شاہدرہ پولیس نے شہری پر تشدد کر کے خود کو ’’باپ ‘‘کہلوانے والے ملزمذیشان عرف گپو ا گرفتار کرلیاگیا، تشدد کے دوران شہری کو ہراساں کرنے کے لیے ملزم اسلحہ دیکھاتا رہاملزم نے تشدد کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی یس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے کہا کہ ملزم ذیشان عرف گپو اقدام قتل ،ڈکیتی ،دہشت گردی جیسی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے ۔