• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: رواں ہفتے درجہ حرارت گرم رہنے کی پیشگوئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

برطانوی محکمۂ موسمیات نے رواں ہفتے درجۂ حرارت گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

آج (پیر کو) مختلف علاقوں میں برف باری اور بارشوں کے بعد سورج نکلنے کی توقع ہے۔ 

 میٹ آفس کی رپورٹ کے مطابق درجۂ حرارت میں اضافہ خوش آئند ہے کیونکہ گزشتہ 15 دنوں نے برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود اور اوسطاً درجۂ حرارت کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشرقی انگلیا کے کچھ حصوں میں گزشتہ روز برف باری ہوئی۔

نارفولک میں 2 سینٹی میٹر اور سفولک میں 1 سینٹی میٹر برف باری ریکارڈ کی گئی۔

برطانیہ و یورپ سے مزید