• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی پروفیسر ساجد میر کو جمعیت اہل حدیث کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پروفیسر ساجد میر کو ساتویں مرتبہ متفقہ طور پر جمیعت اہل حدیث کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم نےپروفیسر ساجد میر کو جمیعت اہل حدیث کی قیادت سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔\
ملک بھر سے سے مزید