لاہور(کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقے میں خاتون بچے عیسیٰ کو لیے کر فارسی چوک کے قریب گلی میں جا رہی تھی جہاں یاسر نامی ملزم نے اپنی ایئر گن سے بچے کو ڈرانے کی غرض سے فائر کیا جس کے نتیجے میں چھرہ بچے کے سر میں لگا جس کے باعث بچہ بے ہوش ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا