• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری تمام مشکلات کا حل آئین ِ قرآن ہے،علامہ زبیر احمد ظہیر

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ ہماری نجات اور فلاح کا راستہ صرف نفاذِ قرآن و سنت ہے مگر یہ کامیابی اس وقت تک ممکن نہیں ہوسکتی جب تک تمام مذہبی جماعتیں اس مقصدِ عظیم کے لئے ایک نا ہوں۔ لہٰذا آج دینی جماعتوں کا اتحاد وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید