کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کیلئے وہی پچ استعمال کی جائے گی جس پر پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف352 کا ہدف حاصل کرکے میچ جیتا تھا ۔ ماہرین کے مطابق پچ بیٹنگ کیلئے ساز گار ہوگی۔ تین سے زائد رنز میچ وننگ ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔