• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے ولی محمدنورزئی کی ملاقات

کوئٹہ (آن لائن)مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ان کی رہائشگاہ پر پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر ولی محمد نورزئی نے ملاقات کی رہنماؤں نے علاقائی مسائل حکومتی امور اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ولی محمد نورزئی نے نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کو صوبائی مشیر بلدیات کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔
کوئٹہ سے مزید