• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطاءاللّٰہ تارڑ سعودی میڈیا فورم کے چوتھے ایڈیشن میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے

ریاض( شاہدنعیم) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سعودی میڈیا فورم کے چوتھے ایڈیشن میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گئےکنگ خالد ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے نائب وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر عبدالرحمان نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا استقبال کیاتین روزہ کانفرنس 19 سے 21 فروری تک ریاض میں منعقد ہو رہی ہے، عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا قریبی دوست ملک ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی سعودی عرب آمد کے موقع پر گفتگوپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید