• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ صبا حمید کی چٹ پٹی گفتگو آج دیکھیں

کراچی(جنگ نیوز)’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ صبا حمید کی چٹ پٹی گفتگو آج دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق جیو ٹی وی کے مقبول اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور رمضان شو ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ میں منگل کو نامور اداکارہ صبا حمید بطورِ مہمان شرکت کریں گی۔ پروگرام میں وہ اپنی شوبز مصروفیات، یادگار کرداروں اور فنی سفر سے متعلق دلچسپ اور بے تکلف گفتگو کریں گی۔ شو کے دوران حاضرین کو بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ سے سوالات پوچھنے کا موقع دیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید